ExpertOption: بروکر کا جائزہ اور تاجر کی رائے 2024

5.0 / 5
5

ایکسپرٹ آپشن حالیہ برسوں میں مارکیٹ کی چوٹی کی بروکریج کے طور پر ابھرا ہے، جس نے دنیا بھر میں اپنے پرستار ٹریڈرز کا ایک گروہ قائم کیا ہے۔ کمپنی نے جدت انگیز فیچرز، جو ٹریڈرز کی ضروریات کو ترجیح دیتے ہیں، کی مسلسل فراہمی کے ذریعے اپنی پیشکشوں کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔

ایکسپرٹ آپشن: متعلقہ حقائق

2014 میں قائم ہونے والا ایکسپرٹ آپشن آہستہ آہستہ نوآموز اور تجربہ کار ٹریڈرز کے لیے پسندیدہ بروکر بن کر سامنے آیا ہے۔ یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ ٹریڈنگ کئی طرح کے چیلنجیز سے معمور ہو سکتی ہے، بالخصوص جب فیصلہ کرنا ہو کہ آپ کی ٹریڈنگ ضروریات کے لیے کون سا بروکر مناسب ہے۔ عموماً یہ ذاتی ترجیح پر مبنی ہوتا ہے، لیکن کچھ صورتوں میں جیسا کہ ایکسپرٹ آپشن ہے، وہ ایسی خدمات مہیا کرتے ہیں جو توقعات سے کہیں بڑھ کر ہوتی ہیں۔

یقیناً کچھ لوگوں کے لئے ایک بروکر کا اصلی امتحان اس کا براہِ راست تجربہ ہے جو کہ یہ جاننے کا بہترین طریقہ ہے کہ بروکر ایک اچھا جوڑ ہے یا نہیں۔ خوش قسمتی سے ہم نے ایکسپرٹ آپشن کا گہرائی سے تجزیہ کرنے کے لیے کچھ وقت لگایا ہے تاکہ آپ کو ایسا نہ کرنا پڑے، اس سارے جائزے کے دوران ہم اس پلیٹ فارم کی خوبیاں اور خامیاں واضح کریں گے اور صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دیں گے، ان میں شامل ہے:

  • ایکسپرٹ آپشن کے ساتھ ایک اکاؤنٹ کیسے کھولا جائے؟
  • پیسے جمع کرانے یا نکلوانے کی درخواست کیسے کی جائے؟
  • پلیٹ فارم کے کلیدی فیچرز کیا ہیں؟
  • سٹرائیک ریٹس کیا ہیں؟
  • کیا میں کوئی ڈیل منسوخ کر سکتا ہوں؟
  • دوسرے ٹریڈرز کی ڈیلز کی نقل کیسے کی جائے؟

اس جائزے کے اختتام پر آپ ایکسپرٹ آپشن کے بارے میں اس پلیٹ فارم اور کمپنی کی خدمات کے حوالے سے مکمل علم کی بنیاد پر اپنا ذہن بنانے کے قابل ہوں گے۔

خوبیاں اور خامیاں

ایک ٹریڈنگ پلیٹ فارم جیسا کہ ایکسپرٹ آپشن کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ محنت طلب تحقیق کے ذریعہ ہم نے ان پہلوؤں کی
ایک فہرست تیار کی ہے جن کے حوالے سے اس بروکر کی سب سے زیادہ تعریف یا اس پر تنقید کی جاتی ہے۔

خوبیاں

مفت $10,000 آزمائش: اس کلیدی فیچر کی بآسانی تعریف کی جا سکتی ہے اور یقیناً ہر درجے کے تجربے کے حامل ٹریڈرز کے لیے ایک پسندیدہ خوبی ہے۔ دیگر بروکرز کے برعکس ایکسپرٹ آپشن اپنی مفت آزمائش کے لیے کسی بھی وقت ایک کلک سے رسائی فراہم کرتا ہے، جس کے لیے کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں – یہ ٹول ہر لحاظ سے ٹریڈنگ کی نئی حکمت عملیاں سیکھنے اور لاگو کرنے کے حوالے سے انتہائی مفید ہے۔

کم ازکم ڈپازٹ کا تھوڑا درجہ: بہت سے بروکرز کے برعکس ایکسپرٹ آپشن سمجھتا ہے کہ تمام صارفین ٹریڈ کرنے کی خواہش کے باوجود بڑے بڑے مالیاتی وعدے کرنے کے قابل نہیں ہوتے – صرف $10 کا کم سے کم ڈپازٹ یقینی بنانے سے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے صارفین حصہ لینے کے قابل ہوتے ہیں اور انہیں کم از کم $1 کی ڈیل کی رقم سے مزید معاونت فراہم کی جاتی ہے۔

سوشل ٹریڈنگ: ہم سوشل ٹریڈنگ کی جتنی بھی تعریف کریں کم ہے، یہ چوٹی کے ٹریڈرز کی ڈیلز کی پیروی کرنے اور نقل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے جس کے فوائد خود آشکارا ہیں۔

فوری نکلوانا: ایکسپرٹ آپشن مارکیٹ میں پیسے نکلوانے کے تیز ترین دورانیوں میں سے ایک کا حامل ہے، نکلوانے کی کم سے کم حد صرف $10 ہے اور آپ کے ترجیحی طریقے کے مطابق یہ فوری بھی ہو سکتا ہے مثلاً کرپٹو کرنسیاں یا الیکٹرانک والٹ جیسا کہSkrill، WebMoney، Neteller، E-Payments اور دیگر بہت سے۔

بڑی مقدار میں تعلیمی مواد تک رسائی: بہت سے افراد کے لیے ٹریڈنگ سیکھنے کا ایک کبھی نہ ہونے والا عمل ہے، اور ایکسپرٹ آپشن کا شکریہ کہ وہ گہرائی اور اعلی معیار کے حامل تعلیمی مواد تک رسائی فراہم کرتا ہے – اس میں تحریری مواد، جو کہ انڈیکیٹرز اور چارٹ کی اقسام کے بارے میں وضاحت فراہم کرتا ہے، سے لے کر مکمل ویڈیو ٹیوٹوریلز جو ‘ٹریڈ کیسے کریں’ اور بہت کچھ مزید بتاتے ہیں، تک سب کچھ شامل ہے۔

حسب پسند بنانے کے قابل اسٹرائک ریٹس: یہ ٹریڈرز کو ٹریڈنگ کے تجربے پر زیادہ کنٹرول حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے اور انہیں ہر ڈیل کے حساب سے خطرے کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔

24/7 کسٹمر معاونت: اگر دیکھا جائے تو 24/7 گھنٹے معاونت کی خدمات ٹریڈرز کو کسی بھی وقت درکار معاونت فراہم کرنے کے لیے بہت زیادہ کوشش کرتی ہیں، لائیو چیٹ بالخصوص بہت جلدی جواب دیتی ہے اور ہم نے دیکھا کہ ہمیں کمپنی کے نمائندے کے ساتھ مربوط ہونے کے لیے کبھی چند سیکنڈ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا۔

صارف دوست مواجہ: ایکسپرٹ آپشن یقیناً دیکھنے میں آسان ہے، اس کی ڈیزائن اسکیم پلیٹ فارم میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا آسان بنا دیتی ہے جبکہ اس کا صارف مواجہ ہموار اور جوابی ہے۔

بکثرت مارکیٹ اپ ڈیٹس: جب قیمت کی تازہ ترین حرکات پر نظر رکھنے کی کوشش ہو رہی ہو تو مارکیٹ کی اپڈیٹس بہت اہم ہوتی ہیں، ایکسپرٹ آپشن باقاعدگی سے اپ ڈیٹس مہیا کرتا ہے تاکہ ٹریڈرز کو کلیدی مبادیات کی نشاندہی میں مدد مل سکے۔

خامیاں

امریکی شہریوں کو خدمات فراہم نہیں کرتا: ایکسپرٹ آپشن کی چند ایک خامیوں میں سے ایک جسے ہم ڈھونڈ

پائے وہ امریکی شہریوں کو قبول کرنے کے حوالے پلیٹ فارم کی جانب سے عائد کردہ پابندیاں ہیں۔

ایکسپرٹ آپشن: کلیدی شماریات

2014 میں آپریشن شروع کرنے کے بعد سے ایکسپرٹ آپشن کے لیے ترقی تیزی سے جاری رہی ہے، کمپنی اب 25 ملین سے زیادہ رجسٹرڈ ٹریڈرز کی حامل ہے جو 150 سے زیادہ ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، اور 14 زبانوں میں اپنا پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ سب سے اہم بات یہ کہ 20 سے زیادہ ادائیگی کے نظام ساتھ شامل کیے گئے ہیں، جو دنیا میں کسی بھی جگہ سے آپ کے لیے آسانی سے پیسے جمع کروانا ممکن بناتے ہیں۔

ذیل کی کچھ شماریات کو ہم نے انتہائی متاثر کُن پایا:

  • 30,000 روزانہ صارفین
  • ستمبر 2019 میں $14.9 نکلوائے گئے
  • ماہانہ دورانیے میں ریٹرن کی شرح میں قابل ذکر اضافے۔
  • اوسطاً ایک ماہ میں 28 ملین سے زیادہ ڈیلز کھولی گئیں۔

ٹریڈنگ پلیٹ فارم

ایکسپرٹ آپشن براؤزرز، ونڈوز اور میک کے لیے ڈیسکٹاپ اپلیکیشنز، اور اس کے ساتھ ساتھ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے آلات پر بھی دستیاب ہے، جس کا مطلب ہے کہ اضافی سہولت کی خاطر آپ کے اکاؤنٹ تک کئی طریقوں سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

اپنے اکاؤنٹ تک پہلی مرتبہ رسائی کرنے پر آپ کو ایک ویڈیو ٹیوٹوریل کے ذریعے پلیٹ فارم سے متعارف کروایا جائے گا جس میں وضاحت کی جائے گی کہ ایکسپرٹ آپشن پلیٹ فارم پر کس طرح سے ٹریڈ کیا جائے۔ یہ صارفین کو ابتدائی مراحل میں سے گزرنے میں مدد دیتا ہے، بشمول ایک اثاثہ، وقتِ اختتام کیسے چنا جائے، ترجیحی انڈیکیٹرز یا اشاروں کے ساتھ چارٹ سیٹ اپ کرنا اور مزید یہ کہ اسٹرائیک ریٹس کے ساتھ کس طرح ڈیل کھولی جائے۔

پلیٹ فارم کے کلیدی فیچرز کی اکثریت مرکزی چارٹ سے قابل رسائی ہے جس سے ٹریڈرز کو شروع سے ہی اپنا تجربہ مکمل طور پر حسبِ پسند بنانے کی سہولت ملتی ہے۔ مزید فیچرز پلیٹ فارم کے بائیں جانب ٹیب میں ملتے ہیں، اس میں تعلیمی مواد، اینا لیٹکس، ٹریڈ جرنل اور اس کے ساتھ ساتھ پیسے جمع کروانے اور نکلوانے کے صفحات شامل ہیں۔

پلیٹ فارم کے دائیں جانب موجودہ ٹریڈنگ سیشن کے لیے ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے، بالخصوص مارکیٹ کی کیفیت اور دیگر ٹریڈرز کی کارکردگی سے متعلق ڈیٹا، یہ حصہ ٹریڈرز کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ اپنی کھلی ہوئی ڈیلز دیکھ سکیں اور حسب ضرورت کسی بھی وقت ‘منسوخ’ کر سکیں۔

اثاثے

ایکسپرٹ آپشن 100 سے زیادہ انتہائی طلب کیے جانے والے اثاثے پیش کرتا ہے، ان میں جانے مانے حصص جیسا کہ گوگل یا ایپل سے لے کر کرنسیوں کے جوڑے، کرپٹو کرنسیاں اور حتیٰ کہ مقبول جنسیں جیسا کہ سونا بھی شامل ہے۔

ٹریڈ کیسے کیا جائے

ابتدا میں یہ تجویز دی جاتی ہے کہ صارفین تعلیمی مواد کا مطالعہ کریں اور کسی قسم کا وعدہ کرنے سے قبل آزمائش یا ڈیمو کا استعمال کریں۔ کسی بھی ٹریڈر کے لیے پہلا قدم اثاثے کا چناؤ ہونا چاہیے جو وہ استعمال کرنا چاہے گا، جس کے بعد ڈیل کے دورانیے کا فیصلہ ہو گا جو 1 سے 5 منٹ تک ہوتا ہے۔ ایک مرتبہ یہ کر لیا گیا اور یہ فرض کرتے ہوئے کہ چارٹ حسب خواہش طریقے سے سیٹ اپ ہو گیا ہے، اب وقت ہے کہ سرمایہ کاری کی رقم چنی جائے اور پیشن گوئی کی جائے کہ مقررہ وقت کے دوران قیمت میں کیا تبدیلی واقع ہو گی (اوپر یا نیچے)۔

اپنی پیشنگوئی کا فیصلہ کرنے سے قبل ایکسپرٹ آپشن آپ کو اسٹرائک ریٹس مہیا کرتا ہے جو ٹریڈرز کو خطرے کے درجے کا بندوبست کرنے کے قابل بناتے ہیں – زیادہ خطرے کا مطلب ہے زیادہ انعام جبکہ خطرہ کم کرنے کا مطلب ہے کہ آمدن کم ہو گی لیکن نقصان کا امکان بھی کم ہو گا۔

اکاؤنٹ کی اقسام

ایکسپرٹ آپشن 6 مختلف اقسام کے اکاؤنٹس کی پیشکش کرتا ہے، ہر ایک کے اپنے انفرادی فوائد ہیں – کم ازکم ڈیپازٹ کی شرح مائیکرو اکاؤنٹ کے لیے $10 سے لے کر پلاٹینم اکاؤنٹ کے لیے $5000 تک ہے، جبکہ بالکل ظاہر ہے کہ بلند درجہ کے حامل اکاؤنٹس کی اقسام کے لیے منافع کی شرح % اور نکلوانے کے حوالے سے ترجیح جیسے فوائد بھی زیادہ ہیں۔ تاہم بیشتر ٹریڈرز سلور کے ساتھ شروع کرنے کا انتخاب کرتے ہیں جو ایک مکمل توازن مہیا کرتا ہے، یہ یاد رکھنا بھی ضروری ہے کہ ہر ڈیپازٹ اکاؤنٹ کی قسم کو بلند کرنے کے حوالے سے گنا جاتا ہے۔

ایک اکاؤنٹ کھولنا

اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اختیارات موجود ہیں کہ آیا آپ کا گوگل یا فیس بک اکاؤنٹ استعمال کرکے سائن اپ کیا جائے یا متبادل طور پر ای میل پتہ استعمال کیا جائے۔ ایسا کرنے کے بعد آپ کو اپنا فون نمبر اور ای میل کی تصدیق کرنے کی ضرورت ہو گی جس کے بعد ٹریڈنگ شروع کی جا سکے گی۔

ہم نے نوٹ کیا کہ ایکسپرٹ آپشن نے بالخصوص کڑے حفاظتی پروٹوکول لاگو کر رکھے ہیں، جو ٹریڈنگ کرتے ہوئے ذہنی سکون کو بڑھا دیتا ہے۔ اس سے بدتر کوئی بات نہیں کہ آپ کو اپنے فنڈز اور سرمایہ کاریوں کے بارے میں پریشان ہونا پڑے جس میں آپ کی کوئی غلطی شامل نہ ہو۔

پیسے جمع کروانا اور نکلوانا

ایک مرتبہ آپ نے ایک حقیقی اکاؤنٹ کھلوا لیا تو اگر اپ ٹریڈ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو آپ کو ڈپازٹ کروانے کا کہا جائے گا، اسے آپ کی سکرین کے بالائی حصے پر موجود ڈیپازٹ کے نیلے بٹن کے ذریعے یا پلیٹ فارم کے بائیں جانب فائنانسز کے ٹیب میں سے سرانجام دیا جا سکتا ہے، اس حصے میں پیسے نکلوانے کا صفحہ بھی شامل ہے۔

ڈپازٹ کے عمل کا اگلا مرحلہ ٹریڈرز کو ایک نئے صفحے پر لے جائے گا جہاں انہیں جمع کرانے کے لیے رقم اور ادائیگی کا مطلوبہ طریقہ منتخب کرنا ہو گا۔

دستیاب اختیارات کا انحصار اس علاقے پر ہوتا ہے جہاں ٹریڈر موجود ہے، جو کوئی طریقہ بھی منتخب کیا جائے لیکن صارفین کو شرائط و ضوابط سے اتفاق کرنا ہو گا جس کے بعد وہ اپنی ادائیگی کی تفصیلات داخل کرنے کی طرف جا سکیں گے۔

ڈیپازٹس معروف کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈز کے استعمال کے ذریعے، متعدد ای والٹس، وائر ٹرانسفر اور حتیٰ کہ کرپٹو کرنسی جیسا کہ بٹ کوائن کے ذریعہ بھی کیے جا سکتے ہیں – منتخب کردہ طریقہ، تصدیق اور پیسے نکلوانے کے عمل پر اثر انداز ہوتا ہے، جسے یاد رکھنا اہم ہے۔

ایکسپرٹ آپشن پر پیسے نکلوانے کے طریقے کو ایک دھارے میں لایا گیا ہے تاکہ اس عمل کو جس قدر ممکن ہو تیز بنایا جا سکے، ٹریڈرز پر شرط عائد کی جاتی ہے کہ انہوں نے جس طریقے کے ذریعے پیسے جمع کروائے تھے اسی طریقے سے پیسے نکلوائیں۔ اوسطاً دو مکمل کاروباری ایّام کے اندر درخواستوں پر عمل کاری مکمل کر لی جاتی ہے، تاہم نکلوانے کے طریقے اور اکاؤنٹ کی قسم پر انحصار کے حوالے سے یہ فوری بھی ہو سکتا ہے۔

ایکسپرٹ آپشن کے ٹریڈرز سے فورمز پر اور ان کے قابل ذکر حد تک سرگرم سوشل میڈیا پر بات کرنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ بہت سے لوگ باقاعدگی سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، خصوصی طور پر وہ لوگ مطمئن ہیں جنہوں نے پیسے نکلوانے کے تیز ترین طریقے جیسا کہ ای والٹس اور کرپٹو کرنسی چنے۔

اختتامی خیالات

کیا ایکسپرٹ آپشن آپ کو درکار بروکر ہے؟

مختصراً، جی ہاں۔ اگر آپ ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم جس پر فیچرز کی وسیع تعداد موجود ہو، کی تلاش کر رہے ہیں تو ایکسپرٹ آپشن آپ کے لیے ہے۔ 2014 کے بعد سے کمپنی کی ترقی کو حیران کُن علاوہ کسی طرح بیان کرنا ناانصافی ہو گی، چونکہ وہ جدت طرازی اور دوسروں سے مسلسل آگے رہنا جاری رکھے ہیں، چاہے یہ کرپٹو کرنسیوں کے متعارف کروانے کے حوالے سے ہو، پیسے جمع کروانے اور نکلوانے کے زیادہ طریقوں کے حوالے سے ہو یا بے مثال 24/7 معاونت کے حوالے سے ہو، ایکسپرٹ آپشن یقیناً امکانات کو وسیع سے وسیع تر کر رہا ہے تاکہ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا تجربہ تیز ترین اور آرام دہ ترین کرنے کو یقینی بنایا جا سکے۔

Please rate this

جواب دیں